Urdu Classics
Urdu is a beautiful language and it has earned fame for its beautiful poetry.
Collection by KHAWAJA UMER FAROOQ
kufarooq10.blogspot.com
ہاسٹل : لندن اور لاہور میں چنداں فرق نہیں
· نہ صرف ہماری بلکہ ملک و قوم اور شاید بنی نوع انسان کی بہتری کے لیے یہ ضروری ہے کہ ایسے ہونہار طالب علم کی تعلیم جاری رکھی جائے۔
kufarooq10.blogspot.com
حرف کار : اردو زبان کا پہلا سافٹ ویئر
· یہ سافٹ ویئر ممتاز شاعر اور ناول نگار اختر رضا سلیمی اور معروف سافٹ ویئر پروگرامر سعید رضا خان اور ان کی ٹیم نے 2 سال کے عرصے میں تیار کیا ہے۔
kufarooq10.blogspot.com
ہربرٹ سپنسر نے کہا : تعلیم کا اعلیٰ مقصد علم نہیں عمل ہے
· ہیرو کی پرستش وہاں سب سے زیادہ ہوتی ہے جہاں انسانی آزادی کا لحاظ سب سے کم ہو۔
kufarooq10.blogspot.com
ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے
· حرف حق تو کجا لب نہیں کھولتے ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتے
kufarooq10.blogspot.com
کیا مطالعہ ماضی کا قصہ بن جائے گا ؟
· مطالعہ کے دوران نوٹس لینا، ہائی لائٹ کرنا اور حوالے دیکھنا زیادہ ممکن ہے۔ سنتے ہوئے ایسا کرنا ناممکن کی حد تک مشکل ہے۔
kufarooq10.blogspot.com
ابن صفی کی یاد میں
· ابن صفی کی جاسوسی کتب کے کردار ان کی کتب سے محبت کرنیوالوں کے فیملی ممبر بن کر ان کے ذہنوں میں رہتے.
kufarooq10.blogspot.com
میں ایک میاں ہوں : پطرس بخاری
· میرے احباب کی جن اداؤں نے مجھے مسحور کر رکھا ہے انہیں میری اہلیہ ایک شریف انسان کے لیے باعث ذلت سمجھتی ہیں۔
kufarooq10.blogspot.com
کہاں گئے وہ عید کارڈز، وہ بچپن کی عیدیں
· اب عید کارڈ کی جگہ ایس ایم ایس نے لے لی ہے مگر کون کہتا ہے کہ ایس ایم ایس عید کارڈ کی جگہ لے سکتا ہے۔
kufarooq10.blogspot.com
پان فروش ایڈیٹر
· جب اصل ایڈیٹروں کو اس تیزی سے گرفتار کرتے جائیں گے تو کسی پان فروش کو ہی آگے بڑھانا پڑے گا۔
kufarooq10.blogspot.com
ڈاکٹر انور سجاد : ایک منفرد افسانہ نگار, ناول نویس اور ڈرامہ نگار
· ان کا یہ اصرار تھا کہ انہوں نے جس شعبے میں بھی ہاتھ ڈالا وہاں پوری محنت سے کام کیا اور اس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے۔
kufarooq10.blogspot.com
اردو کے سو مشہور اشعار : دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا
· ہماری قومی زبان اردو نے میر تقی میر، غالب، اقبال، داغ، فیض ، فراز اور جون ایسے مایہ ناز شاعر پیدا کیے ہیں جن کے افکار سے ساری دنیا متاثر ہے۔
kufarooq10.blogspot.com
مولانا محمد علی جوہر : خطابت کی جادوگری اور صحافت کی سحر آفرینی
· مولانا محمد علی جوہر نے اسی عنوان ’’چوائس آف ترکس‘‘ کے تحت ایک طویل مضمون چالیس گھنٹے لگاتار بغیر کچھ کھائے پیئے محنت شاقہ کے بعد سپرد قلم کیا.
kufarooq10.blogspot.com
حمایت علی شاعر : اک جبرِ وقت ہے کہ سہے جارہے ہیں ہم
· حمایت بھائی کی شخصیت کا اصل روپ اُن کی زندگی، انصاف ، انقلاب اور انسانی حقوق کی پاسداری تھی.
kufarooq10.blogspot.com
کاغذ کا پرزہ : یہ رقعہ کیا روپوں سے کم ہے؟ پطرس بخاری
· خواجہ علی احمد پر لوگوں کو اس قدر اعتبار تھا کہ ہر ایک اسی رقعے کو بیس روپے کے بجائے لینا قبول کر لیتا.
kufarooq10.blogspot.com
محسن نقوی : میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
· ان کی غزلوں کے بعض اشعار تو اتنے اچھوتے ہیں کہ قاری پر سحر طاری ہو جاتا ہے۔
kufarooq10.blogspot.com
اردو شاعری کا مردِ قلندر، آتشؔ کے حالاتِ زندگی
· آتشؔ کو فیض آباد کے شاعرانہ ماحول میں رہ کر شاعری کا شوق ہوا تو فارسی اور اردو دونوں میں شاعری شروع کی۔