Urdu Classics
Urdu is a beautiful language and it has earned fame for its beautiful poetry.
Collection by KHAWAJA UMER FAROOQ
kufarooq10.blogspot.com
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی ؟
5 min · · کیا اگلی انسانی نسلیں کاغذی کتاب کو عجائب گھروں میں دیکھ کر حیران ہوا کریں گی؟ بارا لٰہا ! کیا واقعی یہ ہونے والا ہے ؟
kufarooq10.blogspot.com
اوباما کی نئی تہلکہ خیز کتاب : A Promised Land
3 min · · بارک اوباما، نے پہلے بھی تین شاندار کتابیں لکھی ہیں لیکن اُن کی تازہ تصنیف (A Promised Land) نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔
kufarooq10.blogspot.com
’’ارطغرل غازی‘‘ سے ملنے کی منفرد خواہش
4 min · · ’’ارطغرل غازی‘‘ ڈرامہ آج کل پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر اردو زبان میں نشر کیا جارہا ہے جسے اب تک 13 کروڑ سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں.
kufarooq10.blogspot.com
اُردو کالم نگاری کا ناز تہِ خاک جا سویا
5 min · · اُن کے الفاظ کی دمک اور دہک فی الحقیقت کئی عشروں کے تجربات اور مشاہدات کا نتیجہ تھی ۔
kufarooq10.blogspot.com
مزاحمتی و انقلابی شاعری کا داعی : جوشؔ ملیح آبادی
· آخر یہ فیصلہ کرنا پڑا کہ اس قوم میں کسی صاحب قلم کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور ہرادیب و شاعر کو چاہئیے کہ وہ خود کشی فرما لے.
kufarooq10.blogspot.com
زبان کی خرابی : ابن انشا
· بے شک یہ زمانہ زبان و ادب کے معاملے میں کم سوادی کا ہے۔
kufarooq10.blogspot.com
ہم تم سے محبت کرتے ہیں جون بھائی
· جون بھائی، تم نے خود کو برباد کر کے اپنی شاعری سے ہمیں اور آنے والی نسلوں کو آباد کر دیا ہے۔
kufarooq10.blogspot.com
تہذیب اور تمدّن کا سانس لینا مشکل
· معاشرے کو شاید سانس لینے کی اتنی ضرورت نہیں جتنی پیٹ اور تجوری بھرنے کی۔
kufarooq10.blogspot.com
جون لگی لپٹی نہ کہتے، جو کہتے وہ ببانگِ دہل کہتے
· جون جو آج نوجوانوں کا شاعر بن کر ابھر رہا ہے، جس کی زندگی کا فلسفہ اکثر مایوس کن ہونے کے باوجود بھی قاری کے اندر ایک امید جگاتا ہے.
kufarooq10.blogspot.com
ابراہیم جلیس انہوں نے صحافت, افسانہ نگاری اور مزاح نگاری میں بہت نام کمایا
· ابراہیم جلیس نے بھی بغیر سمجھوتوں کے زندگی گزاری۔ ان جیسے لوگ آج کل خال خال ہیں۔
kufarooq10.blogspot.com
غزل کیسے لکھ لیتے ہو ؟
· آخر میں مَیں نے فیصلہ کیا کہ شاعری پر آنچ نہیں آنے دوں گا کیونکہ یہ صرف اکیلے میری عزت کا سوال نہیں تھا، پوری شاعر برادری کی عزت کا سوال تھا۔
kufarooq10.blogspot.com
ریلوے ٹائم ٹیبل : ایک کتاب نے مجھے بطور خاص متاثر کیا ہے
· ممکن ہے آپ میرے دوست کے ردعمل کو حق بجانب قرار دیں اور ریلوے ٹائم ٹیبل سے میری جذباتی وابستگی کو محض ایک نفسیاتی عارضہ کہہ کر مسترد کر دیں۔
kufarooq10.blogspot.com
تمہاری شاعری کیا ہے بھلا
· ہمیں یہ دعویٰ ہرگز نہیں کہ ہم شاعری کو بہتر سمجھتے ہیں، نہ ہی آپ پر یہ الزام ہے کہ آپ شاعری کی سمجھ نہیں رکھتے۔
kufarooq10.blogspot.com
اردو کے عظیم شاعر غالب اور غم روزگار
· غالب اپنی زندگی میں عام آدمیوں جیسے تجربوں سے گزرے تھے اور ان تجربوں کو انہوں نے اپنی شاعری اور نثر کے ذریعہ شیئر کیا۔
kufarooq10.blogspot.com
ممتاز ادیب‘ دانشور اور محقق ڈاکٹر جمیل جالبی
· انہوں نے 120 سے زائد کتابیں تصنیف کیں جس پر انہیں 9 سے زائد ایوارڈ زمل چکے ہیں.
kufarooq10.blogspot.com
جہاں کتاب دوستی بقا کے لیے خطرہ بن جائے، وہاں جیا کیسے جائے؟
· جہاں جون جولائی کی گرمی میں جوتے تو ایئر کنڈیشنڈ دکانوں میں فروخت کیے جاتے ہیں لیکن کتابیں فٹ پاتھوں پر۔