The Greatest Warriors
Site is Related to Great Muslim Emperors, Warriors and Generals.
Collection by KHAWAJA UMER FAROOQ
kufarooq8.blogspot.com
میسور میں ٹیپو سلطان کی مزاحمت
· انگریز، ٹیپو کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہوئے اسے اپنے راستے سے ہٹا دینا چاہتے تھے.
kufarooq8.blogspot.com
ناصر الدین محمود : رحمدل ، عبادت گزار اور سادہ مزاج حکمران
· انھوں نے برصغیر پر بیس برس حکومت کی اور اپنے نائب بلبن کی مدد سے اپنی مملکت کو ٹکڑے ٹکڑے ہونے اور منگولوں کے وحشیانہ حملوں سے بچایا۔
kufarooq8.blogspot.com
نوشیروان عادل
· چھٹی صدی عیسوی میں قباد کا بیٹا خسرو اول شہنشاہ بنا۔ ساسانیوں میں یہ سب سے مشہور بادشاہ ہے.
kufarooq8.blogspot.com
فلارنس نائٹ انگیل
· فروری اور جون 1855ء کے درمیان اُس کی ان تھک کوششوں کے باعث شرح اموات 42 فیصد سے گھٹتے گھٹتے صرف دو فیصد رہ گئی۔
kufarooq8.blogspot.com
ولید بن عبد الملک : اسلامی دنیا کے عروج میں اہم مقام
· مشرق و مغرب میں ہونے والی فتوحات کی وجہ سے تاریخ دان ان کی کامیابیوں کو اسلامی دنیا کے عروج میں اہم مقام دیتے ہیں۔
kufarooq8.blogspot.com
امیر تیمور کی فتوحات
· وسیع سلطنت میں ازبکستان، ایران، کاکیشیا، میسوپوٹامیا، افغانستان، وسط ایشیا کے بیشتر حصے شامل تھے۔
kufarooq8.blogspot.com
بیبرس : صلاح الدین ایوبی کی طرح مشہور ہوا
· فتوحات اور کارناموں کی وجہ سے بیبرس کا نام مصر و شام میں صلاح الدین ایوبی کی طرح مشہور ہوا۔
kufarooq8.blogspot.com
طاقتور مغل بادشاہ اکبر
· اکبر عظیم فتوحات ، معیار اور علم و فن کی سرپرستی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے بڑے بادشاہوں میں سے تھا۔
kufarooq8.blogspot.com
سلطنت ِ ہسپانیہ : اسپین میں صدیوں پر محیط مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو گیا
· ابو عبداللہ نے تاج قشتالہ اور تاج اراغون کے حکمرانوں ملکہ آئزابیلا اور شاہ فرڈیننڈ کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور اس طرح اسپین میں صدیوں پر محیط مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو گیا۔
kufarooq8.blogspot.com
دوسری جنگ عظیم : جرمنوں کا آخری بڑا حملہ
· یہ لڑائی ارڈینیس کے گھنے جنگلوں میں ہوئی جو بلجیم کے مشرق اور فرانس کے شمال مشرق میں ہیں۔
kufarooq8.blogspot.com
فتح قسطنطنیہ : تاریخی اسلامی کا ایک درخشاں باب
· سلطان محمد فاتح نے 54 روزہ محاصرے کے بعد فتح کیا تو پورے عالم اسلام میں فرحت و انبساط کی ایک لہر دوڑ گئی.
kufarooq8.blogspot.com
صحرا کا شیر : عمر مختار
· عمر مختار قرآن پاک کے عالم تھے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ صحرائی جنگ کے رموز اور اس علاقے کی جغرافیائی حیثیت سے بھی آگاہ تھے۔
kufarooq8.blogspot.com
ٹیپو سلطان کی ریاست
· اپنے وقت کا ایک بہادر حکمران منوں مٹی تلے دفن ہے جسے لوگ خراج تحسین پیش کرنے جوق در جوق آتے ہیں اور آتے رہیں گے۔
kufarooq8.blogspot.com
امیر تیمور نے جنگِ انقرہ میں عثمانیوں کو کیسے شکست دی ؟
· امیر تیمور نے اپنے دور کی بہت بڑی طاقت کو بہتر حکمت عملی سے شکست دی۔
kufarooq8.blogspot.com
مغرب کے عظیم جرنیل ، جن کی کی صلاحیتوں کو آج بھی تسلیم کیا جاتا ہے
· جون آف آرک فرانس کی اس جنگجو لڑکی نے صرف 19 برس کی عمر میں انگلینڈ کے خلاف کئی جنگیں لڑیں۔