Pakistan Affairs
Find news, multimedia, reviews and opinion on Pakistan, politics, sports, economy, travel, books, education, ...
Collection by KHAWAJA UMER FAROOQ
kufarooq.blogspot.com
مشرف غداری کیس : اس سزا پر عملدرآمد نہیں ہو گا
· پہلی دفعہ ایک عدالت نے کسی آمر کو آئین سے غداری کا مجرم ٹھہرایا ہے اس لئے کچھ لوگ عدالت کے فیصلے کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں۔
kufarooq.blogspot.com
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد : وکیل سے سپریم کورٹ کے جج تک
· سندھ ہائی کورٹ کے جج منتخب ہونے سے قبل وہ کراچی کے 5 سرفہرست وکلا میں شامل تھے۔
kufarooq.blogspot.com
جسٹس وقار سیٹھ کون ہیں، ان کے خلاف ریفرنس قانونی ہو گا ؟
· کیا کسی جج کے فیصلے کو بنیاد بنا کر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جاسکتا ہے؟
kufarooq.blogspot.com
جسٹس گلزار کے دور میں آپ ثاقب نثار کو بھول جائیں گے
· جسٹس گلزار احمد پانامہ لیکس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے والے بینچ کا حصہ تھے۔
kufarooq.blogspot.com
اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟ وسعت اللہ خان
· پرویز مشرف کے بارے میں 150 صفحات سے زائد کے فیصلے میں صرف پیرا نمبر 66 ہی اب تک زیرِ بحث آ سکا ہے۔
kufarooq.blogspot.com
انڈین جمہوریت کا سیاہ دن
· کشمیر کی تنظیم نو کے مسودۂ قانون کو جس طرح سے پارلیمان پر ٹھونسا گیا وہ جمہوریت کے بنیادی اصولوں اور ہمارے دستور کی کئی شقوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
kufarooq.blogspot.com
مودی نے مسئلہ کشمیر کے ’حل‘ کے لیے اپنی ساکھ داؤ پر لگا دی
· مودی اب کشمیر کے مسئلے کے ’حل‘ کے لیے اپنی سیاسی میراث داؤ پر لگا رہے ہیں، جو کشمیر کی خودمختاری اور آبادیاتی تناسب کو تبدیل کر دے گی۔
kufarooq.blogspot.com
معاشی بدحالی میں ڈوبتے بھارتی عوام کی پکار؛ ’’اچھے دن گزر گئے ‘‘
· لاکھوں بھارتی مجبور ہیں کہ روزانہ عارضی اور جزوقتی ملازمتیں کرتے رہیں تاکہ زندگی کی گاڑی رواں دواں رکھ سکیں۔
kufarooq.blogspot.com
عوام اینڈ سنز : وسعت اللہ خان
· اس واقعے کے دو ہزار برس بعد بس اتنا بدلاؤ آیا ہے کہ دھوکہ دینے والے پشیمانی میں خود کشی نہیں کرتے ۔ قبلہ بدل لیتے ہیں۔
kufarooq.blogspot.com
دفعہ 35 اے گئی تو کشمیر فلسطین بن جائے گا
· اس قانون کی رُو سے جموں کشمیر کی حدود سے باہر کسی بھی علاقے کا شہری ریاست میں غیرمنقولہ جائیداد کا مالک نہیں بن سکتا.
kufarooq.blogspot.com
بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی
· بھارتی آئین کی اس شق ختم ہونے سے فلسطینیوں کی طرح کشمیری بھی بے وطن ہو جائیں گے.
kufarooq.blogspot.com
Eruptions from Mount Etna light up night sky
2 min · · Eruptions of Etna follow a variety of patterns. Most occur at the summit, where there are currently (as of 2019) five distinct craters — the Northeast Crater, the Voragine, the Bocca Nuova, and the…
kufarooq.blogspot.com
گزشتہ سال بارہ ہزار بچے جنگوں میں ہلاک و زخمی ہوئے، اقوامِ متحدہ
· شدت پسند گروہوں کی جانب سے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آئی۔
kufarooq.blogspot.com
اور جب دھرتی بیمار ہو جائے؟
· جب ماں بیمار ہو جائے تو آپ اسے بچانے کے لیے زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں اور جب دھرتی بیمار ہوجائے تب؟
kufarooq.blogspot.com
امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پھر پیشکش
· ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش دہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر مداخلت کے لیے تیار ہیں.
kufarooq.blogspot.com
کشمیر پر نحوست کے بادل
· گدھ اور چیلیں ایک بار پھر ہمالیہ کی چوٹیوں پہ نمودار ہو رہے ہیں، بارود کی فصل پک چکی ہے، کسی بھی لمحے کٹائی کا آغاز ہو جائے گا۔