Pakistan Affairs
Find news, multimedia, reviews and opinion on Pakistan, politics, sports, economy, travel, books, education, ...
Collection by KHAWAJA UMER FAROOQ
kufarooq.blogspot.com
خان صاحب : ایسے کام نہیں چل سکتا
· لاہور میں یہ کیا ہوا؟ قانون کے پاسداروں نے ڈاکٹرز سے بدلہ لینے کے لئے اسپتال پر حملہ کر دیا۔
kufarooq.blogspot.com
بنگلہ دیش میں بے یار و مددگار پاکستانی محصورین
· ایک تو پاکستان کے دولخت ہو جانے کا دکھ کسی نہ کسی حوالے سے تازہ رہتا ہے، دوسرا دکھ اُن لاکھوں غیور پاکستانیوں کا ہے جو بنگلا دیش میں محصور ہیں.
kufarooq.blogspot.com
روس اور پاکستان کے بہتر ہوتے تعلقات سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا ؟
· ماضی میں پاکستان کا سخت حریف سمجھا جانے والا روس اب اسلام آباد سے بہتر تعلقات کا خواہاں نظر آتا ہے۔
kufarooq.blogspot.com
زندہ ہیں وکلا
· لاہور میں دل کے اسپتال میں جو کچھ ہوا وہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ کچھ حوالوں سے اندوہ ناک بھی تھا۔
kufarooq.blogspot.com
وکلا کو غصہ کیوں آیا ؟
· وکلا کو غصہ کیوں آیا؟ سوال وہیں کا وہیں ہے۔ قانون، اخلاق، معاشرتی اقدار، سیاست، وکیلوں سے زیادہ کون جانتا ہے۔
kufarooq.blogspot.com
سانحہ لاہور : عدم برداشت کا نتیجہ
· سمجھنا یہ ہے کیا وکلا حضرات اپنے کیے پر شرمندہ ہیں یا فخر کر رہے ہیں کہ جو کیا اچھا کیا۔
kufarooq.blogspot.com
آنگ سان سوچی : نوبل امن انعام سے روہنگیا قتلِ عام کے الزامات کے دفاع تک
· یہ دن بھی آئے گا۔۔۔ پوری دنیا سمیت خود آنگ سان سوچی نے سوچا بھی نہیں ہو گا۔
kufarooq.blogspot.com
پاکستان دنیا کا بہترین سیاحتی ملک قرار
· دنیا کے سب سے بلند پولو گراؤنڈ، شندور میلے، بلند پہاڑ، وادی کیلاش، ملکی ثقافت، تاریخی مقامات کی وجہ سے پاکستان کو اس فہرست میں اول نمبر پر رکھا گیا ہے۔
kufarooq.blogspot.com
سقوطِ ڈھاکہ کا سبق
· سقوط ڈھاکہ کے 49 سال بعد آج پھر یہ سوال ہمارے سامنے ہے کہ اس واقعے سے ہم نے کیا سیکھا؟
kufarooq.blogspot.com
جنگلی معاشرہ
· ہمارے معاشرے کے یہ منفی بلکہ جنگلی رویے روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں جس پر ریاست نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔
kufarooq.blogspot.com
سعودی عرب میں خوراک کا فی کس سالانہ ضیاع عالمی اوسط کے دو گنا سے بھی زیادہ
· سعودی حکومت کے مطابق اشیائے خوراک کے صرف اس ضیاع کی مالیت ہی تیرہ ارب ڈالر سالانہ کے برابر ہوتی ہے۔
kufarooq.blogspot.com
سوشل میڈیا سے پیسہ کمانا کتنا آسان، کتنا مشکل؟
· سوشل میڈیا سے پیسہ کمانا یا ویب پلیٹ فارمز چلانا آسان ہے اور نہ ہی مشکل۔ اس کے لیے مستقل مزاجی پہلی شرط ہے.
kufarooq.blogspot.com
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس، کب کیا ہوا ؟
· بطور آرمی چیف 3 نومبر 2007ء کو ملک کا آئین معطل کر کے ایمرجنسی لگانے کے اقدام پر پرویز مشرف کے خلاف یہ مقدمہ درج کیا گیا تھا.
kufarooq.blogspot.com
دوغلا پن بھی اور مزاحمت بھی
· منافقانہ ووٹنگ کے باوجود سیاسی آختا حزبِ اختلاف راگ الاپ رہی ہے کہ بھارتی آئین اور سماج کے ساتھ بہت برا ہو رہا ہے۔
kufarooq.blogspot.com
سنگین غداری کیس : مستقبل میں مارشل لا لگانے میں رکاوٹ ہو گی
· عدلیہ قانون کی حاکمیت کی بات کر رہی ہے اور اس کی کوشش بھی یہی ہے کہ وہ واضح کر دے کہ قانون سے اوپر کوئی نہیں ہے اور قانون ہی سب سے اوپر ہے۔
kufarooq.blogspot.com
پرویز مشرف کے پاس سزائے موت سے بچنے کا قانونی راستہ کیا ہے؟
· اس ملک میں ابھی تک تو سرنڈر کرنے کے علاوہ اپیل کی روایت موجود نہیں ہے۔ اس لیے پرویز مشرف کو قانونی راستہ اپناتے ہوئے سرنڈر ہی کرنا ہو گا.