kufarooq7.blogspot.com
کراچی مسائل کا گڑھ بن گیا، سڑکیں بیٹھنا شروع ہو گئیں
· پہلے کچرا شہر کراچی عروس البلاد کی زینت بنا، پھر شہری ڈینگی مچھر اور خوانخوار آوارہ کتوں کے ساتھ لڑتے رہے۔
kufarooq7.blogspot.com
کراچی کا قصور کیا ہے ؟
· میئر کراچی صوبائی حکومت کو موردالزام ٹھہرا رہے ہیں اور صوبائی حکومت وفاقی حکومت پر الزام لگا رہی ہے کہ وفاق تعاون نہیں کر رہا۔
kufarooq7.blogspot.com
ماما یونس کی یاد میں
· آپ کے اس دور میں بلوچ ہال، بسمہ اللہ ہال ، فوٹو لین ہال ، گل محمد لین ہال ، بلدیہ پرائمری اسکول گل محمد لین، بلدیہ پرائمری اسکول فوٹو لین تعمیر کی گئی۔
kufarooq7.blogspot.com
کراچی کا کیا بنے گا ؟
· کہیں پیالہ ہوٹل تو کہیں کوئٹہ چائے، کہیں ٹکا ٹک تو کہیں باربی کیو۔ جا بجا بریانی اور ہر جا قورمہ، دیس دیس کے نان اور بھانت بھانت کی روٹی۔
kufarooq7.blogspot.com
کراچی میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ کب حل ہو گا ؟
· کراچی ایک ایسا شہر ہے جہاں سفر کے لیے کوئی مناسب نظام سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔
kufarooq7.blogspot.com
باران رحمت اور کراچی
· سب کو بخوبی علم ہے کہ کراچی کی کون سی سڑک پر کون کون سے مقامات پر پانی کھڑا ہو جاتا ہے
kufarooq7.blogspot.com
پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر ؟
· معیشت کے استحکام کیلئے ملک کا سیاسی خلفشار، بے یقینی، انتشار اور افراتفری کی کیفیت سے پاک ہونا لازمی ہے۔
kufarooq7.blogspot.com
کراچی کی حالت زار اور عدالت عظمیٰ
· کراچی بدترین شہر بن چکا ہے جہاں پر کوئی حکومت نہیں ہے۔ یہ الفاظ عام آدمی تو کہتا ہی تھا اب عدالت عظمیٰ بھی اسے محسوس کر رہی ہے ۔
kufarooq7.blogspot.com
کراچی پیاسا ہے
· اس وقت کراچی کو فراہم کیا جانے والا پانی کراچی کی آبادی کی ضروریات کا محض 44 فیصد پورا کرتا ہے.
kufarooq7.blogspot.com
کراچی، شہرِ ناپرساں کے مسائل
· حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ انفراسٹرکچر اور صفائی کے اعتبار سے کراچی دوسرے شہروں سے پیچھے رہ گیا ہے۔
kufarooq7.blogspot.com
کراچی ، ترقی کے خوش آئند اعلانات، ثمرات کب ملیں گے؟
· کراچی شہر کو دیکھا جائے تو اس وقت تقریباً نصف سے زائد شہر ترقیاتی کاموں کی وجہ سے اُدھڑا پڑا ہے.
kufarooq7.blogspot.com
کراچی میں صحت عامہ اور پانی کا مسئلہ
· ٹیکس پر ٹیکس تو حکومت نے وفاقی بجٹ میں خوب لگا دیے ہیں، مگر عوام کے علاج معالجے کے لیے فنڈز نہیں۔
kufarooq7.blogspot.com
پانی کے لیے ترستا کراچی
· متحدہ اس مسئلے کا ذمے دار سندھ حکومت کو قرار دیتی ہے اور دونوں کی اس سیاست کی سزا کراچی کے بے بس عوام بھگت رہے ہیں۔
kufarooq7.blogspot.com
کے ۔ الیکٹرک کا ناکارہ نظام
· یہاں پر بجلی کے شارٹ سرکٹ ہونے ، فیڈرز ٹرپ کر جانے ، ٹرانسفارمرز کے دھماکوں اور ٹرانسمیشن لائین و سپلائی کی تاریں گرنے کی خبریں ہی نشر ہوتی رہتی ہیں ۔
kufarooq7.blogspot.com
کراچی "واٹر ٹینکر" مافیا کے نرغے میں
· کراچی ٹینکر مافیا کے نرغے میں ہے اور پانی کی مصنوعی قلت پیدا کر کے لوگوں کو مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ مہنگے داموں پانی خریدیں۔
kufarooq7.blogspot.com
برق گرتی ہے تو بیچارے... کراچی والوں پر
· بل کی قسطیں ضرور کر دی جاتی ہیں لیکن اس صارف کے بل کو کم نہیں کیا جاتا چاہے وہ کتنے لاکھ روپے کا ہی کیوں نہ ہو.